6

چشم پوشی

ایک آشکارا حقیقت سے یہ کیسی چشم پوشی ہے کہ گویا عالمِ خواب میں ایک نیم بے ہوشی ہے ایران ملتِ اسلام کی ایک آشکارا حقیقت ہے کہ جس کی وجہ سے ظالمین کے خلاف جانثاری و سرفروشی ہے عرب حکمرانوں کی حقیقت بھی دنیا پر کھل کر عیاں ہے کہ محض دولتِ دنیا کے عوض کھلم کھلا دین فروشی ہے



    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com