77

تبدیلیِ حکمران

امریکی جب کسی حکمران کو تبدیل کر پاتے ہیں تو دراصل وہ خود اس ملک کے حکمران بن جاتے ہیں کسی قوم کو یہ بلاواسطہ تو غلام نہیں بنا سکتے مگر حکمران کی تبدیلی سے اس قوم کو غلام بناتے ہیں امریکی حکومت کا یہ پرانا طریقہ واردات ہے کہ ہر ایک ملک پر اسی طرح بالادستی چاہتے ہیں




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com