78 |
الحادی آزادی |
اللہ کی زمیں پر مکمل اقتدار چاہتے ہیں کہ ایمان والوں پر پورا اختیار چاہتے ہیں ان کے پاس نوعِ انساں کے لیے ضابطہ حیات ہی کیا ہے کہ یہ اپنی طرح مومن کا بھی حیوانوں میں شمار چاہتے ہیں یہ خود تو بری طرح گمراہ ہو چکے ہیں کہ اب اہلِ ایمان کو اسی گمراہی پر تیار چاہتے ہیں