81 |
دین و وطن |
وطن پرست جنگ کے لیے نوجوان ڈھونڈ رہے ہیں اور خدا پرست جہاد کا فرمان ڈھونڈ رہے ہیں اکثر عرب ممالک بھی وطن پرست بن چکے ہیں کہ اہلِ کتاب کے فوجی اڈوں میں امان ڈھونڈ رہے ہیں جن کی موت ہلاکت ہے وہ جنگ سے فرار چاہتے ہیں اور اہلِ ایمان ذوقِ شہات میں جنگ کا میدان ڈھونڈ رہے ہیں