80

نورِ بصیرت

عطا مومن کو پھر درگاہِ حق سے ہونے والا ہے شکوہِ ترکمانی ذہن ہندی نطقِ اعرابی (علامہ اقبال) اقبال کی ہر پیشگوئی منظر ہے کوئی افسانہ نہیں ہے کہ عصرِ حاضر کے واقعات سے اقبال بیگانہ نہیں ہے عقل کے پاس خبر اور عشق کے پاس نظر ہے کہ اقبال کے نورِ بصیرت سے واقف یہ زمانہ نہیں ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com