92 |
دین و وطن |
یک رنگی سے یہ کیسی ناآشنائی ہے کہ ایک ہی خرمن کے دانوں میں جدائی ہے مغرب کے دین و مذہب کا محور صرف وطن ہے کہ اے مردِ مسلمان اسلام تیرا دیس ہے تو مصطفائی ہے آپ بھی کوئی ایسا قدم اٹھاتے جو کفار کے لیے سخت ناگوار ہوتا کہ حق و باطل کے معرکے میں ایران ایک تقدیرِ خدائی ہے