93 |
امریکی حکمران |
اسے امن کے نوبل انعام کا امیدوار بنایا گیا تھا پھر دنیا میں اسےامن کا علمبردار دکھایا گیا تھا جس کی سرشت میں امن نام کی کوئی چیز نہیں ہے اس پیکرِ شیطان کو قدسی الاصل بتایا گیا تھا جن کی پوری تاریخ جنگوں سے بھری ہوئی ہے ان عالمی غنڈوں سے رشتہ الفت کو بڑھایا گیا تھا