139 |
آئینہ |
اللہ کی محبوب قوم وہی ہے جو کفار پر سخت اور مومنوں پر مہرباں ہے مسلمان کے لیے دل میں محبت کہ کتاب اللہ کے مطابق یہی پختہ ایماں ہے مقبوضہ فلسطین میں فلسطین کا قیام درحقیقت اسرائیل کو تسلیم کرنے کا پیماں ہے ہماری محبت و عداوت کا پیمانہ وہی ہے کہ جس کی بنیاد میں حکمِ قرآں ہے