156

فلسطین

فلسطین کے مسلمان یھود و نصاریٰ کے ظلم کے ستائے ہوئے ہیں کہ امن کے علمبردار اپنے سینوں میں چنگیز چھپائے ہوئے ہیں تم سمجھ رہے ہو کہ لوگ اندھے ہو چکے ہیں کہ سارے منظر ہماری آنکھوں میں سمائے ہوئے ہیں صیہونی جرائم میں سہولت کار شریک امن کے نوبل انعام پہ نظریں جمائے ہوئے ہیں




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com