157 |
معمارِ جہاں |
اقبال کا بتایا ہوا یہ منزل کا نشاں ہے کہ اس دور میں موجود ایک معمارِ جہاں ہے دنیا ایک عالمی جنگ کی تیاری میں مصروف ہے کہ کفار کی سرپرستی میں فتنہ و فساد کا سماں ہے مغرب کا ساری دنیا پر بالادستی کا جواز اور کیا ہے کہ وطن پرستوں کا صرف اپنے ملکی مفاد سے عہد و پیماں ہے