247

اَمَّنۡ یُّجِیۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاہُ

اے میرے رحیم و کریم پروردگار تو جانتا ہے میرے ظاہر و باطن کے اسرار تو نے جب دل کو بتایا ہے قرآن میں مرکز تو پھر یہ عقلِ محض کیوں ہو امامت کی سزاوار ہو تیرے نور کے سرمائے سے میرا قلب منور تاکہ یہ بندہ مضطر تیری راہ میں نکلنے کو ہو تیار




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com