248 |
امام عاشقان |
آن امام عاشقان پور بتول سرو آزادے ز بستان رسول (علامہ اقبال) پور بتول امام حسین عاشقوں کا امام ہے اور رسول کے گلستاں کا سروِ بلند مقام ہے جس حریت و آزادی کا قرآن درس دیتا ہے واقعہ کربلا میں اسی حریت کا درس و پیام ہے عشق کو جو مرتبہ میدانِ کربلا میں ملا وہ آج تک باعثِ عظمتِ اسلام ہے