249 |
اطاعت |
بیعت و اطاعت میں لازم ہے تحقیق کہ اگر اہلِ کتاب کی پیروی بھی ہو طریق تو اس صورت میں مومن بھی ہے کافر و زندیق مگر اللہ کا قرآن میں یہ فیصلہ ہے دقیق کہ جس مومن کا امامِ برحق ہو رفیق اور اس ہادی امام کی ہدایت بھی ہو عمیق تو کاذب بیعت کے مقابلے میں کربلا کے بہتّر بھی ہیں صدیق