28 |
ثقلین |
آپ اہلِ بیت محمد کا نام تو بہت لینے والے ہیں مگر ان کی تعلیمات سے آپ دور رہنے والے ہیں اہلِ بیت سے بغض و عناد نفاق کی علامت ہے کہ آپ مکتبِ اہلِ بیت کے سوا ہر تعلیم دینے والے ہیں آپ نے اہلِ بیت کو چھوڑ کر امامت کو ترک کر دیاہے اگرچہ ثقلین کو قرآن اور اہلِ بیت آپ بھی بتانے والے ہیں