274

امیری و غریبی

کہاں دوشِ محمد کی سواری اور کہاں کربلا کی غریبی کہاں مباہلہ کی امیری اور کہاں کربلا کی غریبی کہاں طہارت کی تطہیری اور کہاں کربلا کی غریبی کہاں امامت کی جہانگیری اور کہاں کربلا کی غریبی کہاں جنت کی سرداری اور کہاں کربلا کی غریبی کہاں سیادت اور پیری اور کہاں کربلا کی غریبی




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com