275 |
پیروی |
دین کی پیروی سے اللہ کے احکامات کی پیروی ہے جس میں حکمِ خدا سے عبادات کی پیروی ہے دین کی پیروی نہیں ہے تو پھر نفسانی خواہشات کی پیروی ہے اور خواہشات کی پیروی میں منکرات کی پیروی ہے پھر خواہشات کی پیروی میں تمام خرافات کی پیروی ہے اور تمام تر مکروہات کی پیروی ہے