276 |
بقیة اللہ |
مومنو تم نعمت کے اتمام کے منتظر ہو برحق امام کے منتظر ہو اللہ کے اس آخری پیغام کے منتظر ہو جس کے وسیلے سے بلندیِ اسلام کے منتظر ہو یہ حقیقت تمہیں پھر بتاؤں کہ تم نہ کسی انسِ عام کے منتظر ہو بلکہ رخِ نورِ تمام کے منتظر ہو درحقیقت تم یار کی بے حجابی کے انعام کے منتظر ہو