29

وسیلہ

جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے پھر آپ کو علاج کے لیے طبیب کیوں دوا دیتا ہے اللہ کے برگزیدہ بندے اس کے بنائے ہوئے امام ہیں کہ جنہیں وہ رشد و ہدایت کا وسیلہ بنا دیتا ہے اگرچہ اللہ کا ہر کام کن فیکون سے ہو سکتا ہے مگر وہ ملائکہ کو وسیلہ کے طور پر کام میں لگا دیتا ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com