292

دعا

دعا برائے تعجیل میں پیش قلب و جگر کر عمل میں ابھی ذرا اور صبرکر کوئی تجھے مایوس کرنا چاہے تو اس سے بالکل درگزر کر میرا مقصود ہے وصلِ یار تو میرے انتظار پہ نظر کر عشق کی آزمائش سے گزار کر اے دوست میرے دل میں تو اب گھر کر نصیحت کی کوئی بات تجھ تک پہنچے تو قبول اس کا اثر کر




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com