79

بصیرت

دنیا کو ہے اس مہدیِ برحق کی ضرورت ہو جس کی نگہ زلزلہ عالمِ افکار (علامہ اقبال) ہر حقیقت کھل کر آشکارا ہے کہ ایک خودآگاہ کی بصیرت آنکھوں کا تارا ہے حق و باطل میں تمیز سرمایہ یقیں ہے کہ کشتیِ حق ایمان والوں کا سہارا ہے اگر آپ کے افکار میں زلزلہ برپا ہے تو آپ کی نگاہ کا ظن و گمان سے کنارا ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com